https://omg10.com/4/11750510

Benazir’s Taleemi Wazaifs: Essential Supplications for Education

Bisp معلومات برائے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام

📢 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام — بچوں کے وظائف کے لیے اہم اطلاع۔ خواتین کے بچوں کے تعلیمی وظائف کے لیے رجسٹریشن یا ضروری کارروائی باقی ہے۔ وہ اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) دفتر تشریف لے جائیں۔ یہاں سے Bisp کی معلومات حاصل کریں۔

دفتر جاتے وقت درج ذیل دستاویزات لازمی ساتھ لیں: خاتون کا اصل شناختی کارڈ۔ شوہر کا اصل شناختی کارڈ۔ بچوں کی ب فارم اور اسکول سلِپ یا سرٹیفکیٹ بھی ساتھ رکھیں۔

⚠️ تمام ضروری دستاویزات ساتھ لے کر جائیں تاکہ دوبارہ دفتر کے چکر نہ لگیں۔ مزید تازہ معلومات کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

https://omg10.com/4/11738504//omg10.com/4/11733541