📢 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام — بچوں کے وظائف کے لیے اہم اطلاعجن خواتین کے بچوں کے تعلیمی وظائف (Benghazi Taleemi Wazaif) کے لیے رجسٹریشن یا ضروری کارروائی باقی ہے، وہ اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) دفتر تشریف لے جائیں۔📌 دفتر جاتے وقت یہ چیزیں لازمی ساتھ لے کر جائیں:✅ خاتون کا اصل شناختی کارڈ✅ شوہر کا اصل شناختی کارڈ✅ بچوں کے ب فارم✅ بچوں کی اسکول سلِپ / اسکول سرٹیفکیٹ⚠️ تمام ضروری دستاویزات ساتھ لے کر جائیں تاکہ آپ کو دوبارہ دفتر کے چکر نہ لگانے پڑیں۔📢 مزید BISP اور بچوں کے وظائف کی تازہ معلومات کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔
